اہم ترینگلگت بلتستان

حافظ حفیظ الرحمن کا راجہ نظیم الامین کے چچا کی رحلت پر ان سے اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت

سابق وزیر اعلی و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ )ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی رائل فاؤنڈیشن گلگت بلتستان کے صدر راجہ نظیم الامین کے رہائش گاہ آمد، راجہ نظیم الامین کے چچا کی رحلت پر ان سے اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت اظہار کیا فاتحہ خوانی کے بعد دعائیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ رب العالمین مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button