اہم ترینگلگت بلتستان

گلگت، شہید سیف الرحمن ہسپتال میں سوشل ویلفیئر آفس کا افتتاح

گلگت (وطین نیوز) منسٹر سوشل ویلفیئر دلشان بانو، سیکریٹری سوشل ویلفیئر فدا حسین اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سرجن ڈاکٹر اقبال عزیز شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں سوشل ویلفیئر کے دفتر کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سرجن ڈاکٹر اقبال عزیز نے منسٹر سوشل ویلفیئر اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر کو ہسپتال میں دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا جس پر منسٹر سوشل ویلفیئر اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ بھی کیا اور دستیاب سہولیات اور بہترین انتظامات پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سرجن ڈاکٹر اقبال عزیز کی خدمات کو سراہا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button