اہم ترینگلگت بلتستان
یاسین ، تیز اور طوفانی آندھی سے تباہی ، کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں
یاسین (سلیم شرین) یاسین میں تیز اور طوفانی اندھی نے تباہی مچا دی،کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئی سینکڑوں پھدار اور بے پھل درخت جڑوں سے اکھاڑ گئی
طاوس میں بشیر نامی شخص کی رہائشی کی چھت تیز ھوا کی وجہ سے اڑ کہیں فٹ دور گر گیا ھے جس کی وجہ سے گھر کے افراد آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ھے ساتھ چیر ی خوبانی سیب اور ناشپاتی کے پھل بھی مکمل طور پر تباہ ھو گئی ہیں
کئی جنگی درخت بھی جڑوں سے اوکھاڑ گئی ہیں تاھم کہیں سے کوئی ناخوشگوار واقع کی اطلاع نہیں ھے۔