اہم ترینگلگت بلتستان

بزنس فورم کو فعال اور مضبوط بانے کیلئے کمیٹیاں قائم،کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینگے،سیف الدین

گلگت (وطین نیوز)بزنس ڈولپمنٹ فورم گلگت بلتستان کا اھم اجلاس,بزنس فورم کو فعال و مضبوط بنانے کے لیئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی فاطمہ صفدر,فاطمہ بانو کو وومن انٹر پینور شپ جبکہ سکینہ عباس,روبینہ اور سدا محکمہ سیاحت منزہ کوثر,بینا اور زہرا شاہد کو ورکنگ کمیٹی کی زمہ داریاں سونپ دی گئی

ڈولپمنٹ فورم صوبے میں واحد فورم ہے جو گلگت بلتستان کے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیئے کوشاں ہے جبکہ عوام کے بہبود و سوشل ورک کو مذید تیز کیا جائے گا چیرمین ڈولپمنٹ بزنس فورم جی بی سیف الدین کا اجلاس میں خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلگت کے مقامی ہوٹل میں بزنس ڈیولپمنٹ فورم کی جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت صدر بزنس ڈیولپمنٹ فورم گلگت بلتستان کے چیرمین سیف الدین نے کیا جبکہ نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری عمران شاہ انجم نے ادا کئے

اس اجلاس میں دنیا بھر کے مزدورں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی۔ یاد رہے بزنس ڈیولپمنٹ فورم گلگت بلتستان کا واحد ادارہ ہے جو یہاں پر کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے آج کے فورم میں تمام ممبران و عہدیداران کی باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے مختلف شعبوں کے لئے کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی

فیاض الدین کومنرل اینڈ مائنگ کمیٹی کا چیئرمیں ن جیمز اینڈ جیولری جناب عبدلناصر ہینڈی کرافٹ فاطمہ صفدر اور فاطمہ بانو وومن انٹر پینور شپ محترمہ سکینہ عباس روبینہ اور محترمہ سداٹوریزم محترمہ منزہ کوثر اور بینا جبکہ ڈیولپمنٹ اینڈ ورکنگ کمیٹی کی زمہ داری زہرا شاہد کو سونپی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button