اہم ترینگلگت بلتستان
گلگت ، جوٹیال پولیس نے چورہ گروہ کو دھر لیا،58 لاکھ سے زائدکے قیمتی سامان برآمد
گلگت(وطین نیوز) تھانہ جوٹیال پولیس نے چور گروہ کو دھرلیا۔ معتدد چوری کے واقعات میں 58 لاکھ سے زائد مالیت کے قیمتی سامان، نقدی اور زیورات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جوٹیال پولیس نے چوری کے متعدد واقعات میں ملوث چور گروہ کو دھر لیا ہے جن سے 58 لاکھ سے زائد مالیت کے قیمتی سامان ، نقدی اور زیورات برآمد کر لئے ہیں۔
ایس ایس پی گلگت نے چورہ گروہ کو گرفتار کرنے پر پولیس کو شاباشی دیتے ہوئے کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہداےت کی ہے ۔
URL Copied