اہم ترینگلگت بلتستان

چیف کورٹ، گلگت اور دیامر سرکٹ بینچ میں 21مقدمات نمٹائے گئے

گلگت (وطین نیوز)) گلگت بلتستان چیف کورٹ نے گلگت اور دیامر میں سنگل اور ڈویژن بینچ میں سماعت کرتے ہوئے دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 21مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹائے

تفصیلات کمطابق جمعرات کے روز چیف جسٹس علی بیگ نے سنگل بینچ میں سماعت کرتے ہوئے 2مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیا جسٹس ملک عنایت الرحمن نے سنگل بینچ میں 2 مقدمات اور جسٹس جوہر علی کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ میں سماعت کرتے ہوئے 14مقدمات پر فیصلہ سنا کر نمٹائے جبکہ سکردو رجسٹری میں جسٹس مشتاق محمد نے سنگل بینچ میں سماعت کرتے ہوئے دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 3 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دئیے

تفصیلات کمطابق چیف جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں گلگت بلتستان کی عوام کو گھر کی دہلیز پر سستا اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے شیڈول کے مطابق گلگت بلتستان چیف کورٹ کوشاں ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button