اہم ترینگلگت بلتستان

چیف کورٹ،دیوانی اور فوجداری کے 25مقدمات نمٹائے گئے

گلگت (وطین نیوز)گلگت بلتستان چیف کورٹ نے گلگت، دیامر اور سکردو میں سنگل اور ڈویژن بینچ میں سماعت کرتے ہوئے دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 25 مقدمات پر فیصلے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ اور 5 مقدمات قابلِ سماعت قرار دیکر فریقین کو نوٹسزز جاری کردیا

تفصیلات کمطابق چیف جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 18 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دئیے جبکہ جسٹس ملک عنایت الرحمن نے سنگل بینچ میں سماعت کرتے ہوئے 1مقدمے پر فیصلہ جسٹس جوہر علی نے 4 اور جسٹس راجا شکیل احمد نے دیامر بینچ میں سماعت کرتے ہوئے 2مقدمات اور سکردو رجسٹری میں جسٹس مشتاق محمد نے سنگل بینچ میں سماعت کرتے 2 مقدمات پر فیصلہ اور 5 مقدمات کو قابل سماعت قرار دیکر فریقین کو نوٹسزز جاری کر دیا

معزز عدالت چیف جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں عوام کو گھر کی دہلیز پر سستا اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button