اہم ترینگلگت بلتستان
گانچھے، چار لاکھ پچاس ہزار میں 41انچ سینگ مارخور کا کامیاب شکار
سکردو(ذاکر بلتستانی) ضلع گانچھے کے علاقہ ہوشے ویلی میں کامیاب کمیونٹی ٹرافی ہنٹنگ۔لاہور سے تعلق پاکستانی شکاری حمزہ کلیم نے ہمالین آئی بیکس جس کی سینگ سائز 41 انچ ہیں کامیاب شکار کرلیا،
واضع رہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے ضلع گانچھے ہوشے میں یہ سیزن کی دوسری کامیاب ٹرافی ہنٹنگ ہیں۔ اس شکار کے لیے پاکستانی شکاری حمزہ کلیم نے پاکستانی چار لاکھ پچاس ہزار ادا کئے