اہم ترین

سرکاری ادویات فروخت کیس،مذیدگرفتاریوں کا امکان

سرکاری ادویات کو پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مزید انکشافات پر اینٹی کرپشن انویسٹیگیشن ون نے اج گلگت شہر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مزید لاکھوں مالیت کی سرکاری ادویات برامد کی ۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس اس گروہ سے مزید تفتیش کر رہی ہے قوی امکان ہے اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں بھی ہو سکتی ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button