اہم ترینگلگت بلتستان

ہنزہ میں پولیومہم کا آغاز، 5ہزار591بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے

ہنزہ(اجلال حسین)ہنزہ پولیو مہم کا آغاز ڈی ایچ او ہنزہ ڈاکٹر محمد تنویر نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کا افتتاح کیا۔ پولیو مہم26فروری سے باضابطہ گھر گھر مہم سے شروع ہو گئی ہے۔جس کے لئے ضلعی سطح پر مختلف ٹمییں تشکیل دی ہے

ڈی ایچ او ہنزہ محمد تنویر نے بات کرتے ہوئے کہا ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر5591بچوں کو پولیو قطرے پلائے گے جبکہ پولیس کی مدد سے ہنزہ کے داخلی خارجی راستوں پر بھی پولیو کے قطرے پلائے جائے گے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے مزید کہا کہ پولیو کے دو قطرے پلا کر اپنی بچوں کے مستقبل کو بچانے چونکہ پولیو ایک ایسی بیماری ہے جو زندگی بھر کے لئے بچے کو معذور کر سکتا ہے

انہوں نے کہا اس حوالے سے ہنزہ بھر میں پولیو قطرے پلانے کے لئے لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر پہنچے گے اور پانچ سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے پلا دیں اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے 78موبائل ٹیمیں جو گھر گھر جاکر بچوں کوپولیو کو قطرے پلائے گے اور 22فیکس سنٹرز قائم کئے گئے ہے جہاں پر والدین جاکر پلا سکتے ہیں اور یہ مہم تین دن تک جاری رہی گا اور چوتھے روز پولیو ورکر کیچ آپ ٹیمیں بھی معائینہ کر ئینگے جو بچے رہ جائیگے ان کو بھی پلائے گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button