اہم ترینگلگت بلتستان
یاسین پولیس کی کارروائی ، دیسی شراب کشید کرنے والا ملزم گرفتار
غذر( وطین نیوز )مخبر کی اطلاع پر ایڈیشنل SHO تھانہ یاسین اور ٹیم نے مسمی کریم ولد محمد نزیر ساکن نلتی تھوئی یاسین کے گھر چھاپہ مار کر عرق کشید کرنے والے آلات سمیت ڈیڑھ لیٹر کی دو بوتلیں، ایک عدد تھبکہ سمیت دیگر سامان کو اپنے قبضے میں لیکر ملزم کریم کے خلاف تھانہ یاسین 3/4 حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا۔ملزم اپنے گھر میں عرق کشید کرتا تھا