اہم ترینگلگت بلتستان

چیف کورٹ، دیوانی اور فوجداری کے 23مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹائے گئے

گلگت (وطین نیوز)گلگت بلتستان چیف کورٹ نے گلگت اور دیامر میں سنگل اور ڈویژن بینچ میں دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 23مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دئیے

تفصیلات کمطابق چیف جسٹس نے علی بیگ نے سنگل بینچ میں سماعت کرتے ہوئے دیوانی اور فوجداری پر 3مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹایا جبکہ جسٹس ملک عنایت الرحمن کی سربراہی میں جسٹس جوہر علی مشتمل 12 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹایا

دیامر میں جسٹس راجہ شکیل احمد کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ میں 8 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹایا مزید گلگت بلتستان چیف کورٹ عوام کے گھر کے دہلیز پر سستا اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button