اہم ترینگلگت بلتستان

گلگت:بارگو کے مقام پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 3زخمی

,گلگت (وطین نیوز) گلگت:بارگو کے مقام پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے،

تفصیلات کے مطابق بد قسمت ہائیس نمبر GZR-137بارگو پائین کے مطابق پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ہائیس میں سوار عادل ولد رحمت افضل جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ عامر ولد رحمت افضل، باسط ولد بابا جان، حسنین ولد بلال جان ساکنان بارگو پائین زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button