اہم ترینگلگت بلتستان

استور، اے سی کا چارج سنبھالتے ہی قصائی کی دکان پر چھاپہ

استور(وطین نیوز)ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر شونٹر تنویر احمد چارچ سنبھالتے ہی سب ڈویژن میں پرائس کنٹرل پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے گوریکوٹ میں چھوٹا گوشت کے دوکان پر چھاپہ لگایا

گوشت تولنے والا ترازو چیک کیا جس پر وزن برابر پایا گیا کسٹمر کو دیا گیا گوشت کو چیک کیامزید عوام الناس سے موقع پر پوچھا کہ قصاب کے گوشت میں کوئی شکایات ہے تو میں یہاں موجود ہوں لیکن تصویر میں موجود لوگوں نے کہا کہ قصاب سے ہماری کوئی شکایات نہیں ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر احمد نے قصاب کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری نرخ نامے پر من عن عمل کریں اور اگر پرائس کنٹرول لسٹ پر عمل نہیں کرتے ہوئے پایا گیا تو سخت ایکشن لیا جائیگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button