اہم ترینحادثات اور امواتگلگت بلتستان
گلگت ، کے آئی یو کے قریب ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاںبحق، خاتون زخمی
گلگت (وطین نیوز) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئیں،
تفصیلات کے مطابق منگل کی شام قراقرم یونیورسٹی سے متصل سڑک سے کار بے قابو ہوکر نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی ہیں۔