اہم ترینگلگت بلتستان

استور، حکومتی سطح پرفری لانسنگ کی تربیت، بڑی تعداد میں نوجوان مستفید

استور (بیورو رپورٹ) ضلع استور میں حکومتی سطح پر پہلی بار فری لا نسنگ سیکھنے کا ایک بہترین موقع فراہم کیا گیا۔ پہلے فیز میں تقریبا ضلع استور کے پڑھ لکھے یوتھ کی ایک کثیر تعداد اس بہترین موقعے سے فائدہ اٹھا رہی اور سیکھنے کے عمل میں جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم استور کے اشتراک سے یہ اقدام اٹھایا گیا جسکو پڑھ لکھے نوجوانان نے خوب سہرا۔ فری لاسسنگ سینٹر میں ڈپٹی کمشنر استور زید احمد اور ناظم تعلیمات عبدالباری نے سینٹر کو وزٹ کیا اور وہاں پر سیکھنے والا اسٹوڈنٹ کو فری لاسنگ کورس اور ٹرینرز کی کاکردگی سے مطمئن ہونے کے ساتھ مسائل اور مذید اگلے مرحلے میں بہتری کے لیے تجاویز بھی لی۔ دوران سینٹر ویزٹ کے موقعے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالباری سے سینٹر کے ٹرینر عبدالباسط ناصر اور بہادر جمیل فری لاسسنگ کے فوائد اور کورس کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی اسٹوڈنٹ کا سیکھنے کا عمل سے مطمئن ہونے پر اس موقعے پر مہمانوں نے ٹرینرز کو شاباشی بھی دی۔

تمام اسٹوڈنٹ نے اس اقدام کو سہرا اور کہا یہ ایک اچھا اقدام ہے جس ہمارے پڑھ لکھے نوجوان کو کمانے سب بہترین زریعہ ہے ہمیں اس طرح پیلٹ فارم کی اشد ضرورت تھی جوجسکا پہلی بار عملا سیکھنے کا موقع ملا ہے اور اس موقعے ضرور فائدہ لینگے۔ مذید کہا کہ استور میں نٹ کی سست روی اور دیگر ایشوز پر اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ایک ماہ کے دوران سیکھنے کا عمل میں ایک اسٹوڈنٹ کو باہر کا ایک بڑ آڈر بھی ملا ہے جو ہم سب کے بہترین کامیابی اسٹوری ہے۔ اس

موقعے پر ڈپٹی کمشنر زید احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالباری نے سینٹر کو مذید بہتر اور اگلا فیز میں بہتر سے بہتر اقدامات کر یقین دھانی کروایا اور کہا یہ پہلا ہمارا اقدام تھا یہ کورس مکمل ہونے کے بعد اگلے مرحلے میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے سیکھنے اور روزگار کمانے کا موقع مل جائیگا۔ ہماری بھر کوشش ہے اس کو آگے بہتر سے بہتر بنا کر سیکھنے اور اس اہم کورس کے بارے میں مذید اگاہی اور اس طرح کا بہترین پیلٹ فارم مہیا کرنا ہے۔انہوں کہا اپنا وقت کو قیمتی سمجھ کر سیکھے اور اپنے اسکلز کا فائدہ اٹھا لیں اور معاشرے آپ اس ہنر کو دوسروں تک ڈیلور کرنے کا زریعہ بھی بنے یہ آپکا کام تاکہ ہر نوجوان اپنے زریعہ آمدن میں اضافہ کریگا اور مالی مضبوط ہونگے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button