Uncategorized

گانچھے ،مدرسے میں دھماکہ ،ایک بچہ جاں۔بحق 7,زخمی

گانچھے کے علاقے براہ میں گیس لیکج سے دھماکہ ایک بچہ جانبجق 7 زخمی ۔زخمی بچے کے حالت ٹھیک ہیں ۔نمازِ ظہر کے بعد براہِ گاؤں الحدیث مدرسے ۔تین نمبر کمرے میں گیس لیکج سے کمرا بلکل بندہ تھا دینی تعلیم کے آئے ہوئے بچوں نے سردی سے بچنے کے لیے گیس جلایا تھاجس کی سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ایک بچہ جانبجق 7 زخمی وزیر بلدیات حاجی حمید, ڈپٹی کمشنر عباس علی ,ایس پی گانچھے ناصر حسین, اے سی یو ٹی افتخار, اے ڈی ڈیزاسٹر نصیرالدین ,اے او محمد اسحاق براہ سانحے کے جاۓ وقوعہ کے دورہ کیا متاثرہ فیملی سے تعزیتا س ضمن میں ضلعی انتظامیہ و ڈیزاسٹر مینجمنٹ متحرک .  ز خمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تین معمولی کو ابتدائی طور پر وہیں سے گھروں کو بھیج دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button