اہم ترینگلگت بلتستان

بلاول بھٹو سے امجد ایڈووکیٹ کی ملاقات، سیاسی صورتحال، تنظیمی امور پر گفتگو

اسلام آباد (وطین نیوز)پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حُسین ایڈووکیٹ کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ون آن ون ملاقات۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور گلگت بلتستان کے آنے والے انتخابات، اور چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے تفصیلی گفت شنید ہوئی۔

ملاقات میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حُسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی حالات اور پارٹی کے تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button