اہم ترینگلگت بلتستان
محکمہ تعمیرات میں تبادلے، عبدلہادی ایس ای ورکس، محمد عیسیٰ پی ڈی شونٹر روڈ تعینات
گلگت (وطین نیوز) مواصلات و تعمیرات عامہ میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے،ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر ڈویژن، گلگت انجنیئر محمد عیسیٰ پراجیکٹ ڈائریکٹر تھلچی جی بی تا شونٹر اے جے کے IPCEC تعینات جبکہ انجنیئر عبدلہادی سے پراجیکٹ ڈائریکٹر گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کے چارج اٹھا کر بطور ایس ای ورکس چیف انجینئر آفس گلگت میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہیں گے اور انجنیئر ڈاکٹر نذیر حسین کو قومی اہمیت کے حامل اہم منصوبہ 250 بیڈ ہسپتال اسکردو کا پراجیکٹ ڈائریکٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔