اہم ترینگلگت بلتستان

پھسو گلیشئیر پر حادثہ، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا سیاح جان کی بازی ہار گیا

گلگت (وطین نیوز) اسلام آباد سے آنے والا سیاح پھسو گلیشیئر پرحادثے میں جان کی بازی ہار گیا،جمعرات کے روز ایک افسوسناک واقعہ پھسو گلیشیئر ندی پر پیش آیا جہاں اسلام آباد سے آنے والا سیاح پھسل کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

مقتول کی شناخت میجر پرویز اکرم رانجھا کے نام سے ہوئی ہے۔مقامی رضاکاروں اور ضلعی پولیس آفیسر جامی اور ریسکیو 1122 نے فوری طور پر ایمرجنسی کا جواب دیا اور اس کی لاش کو ندی سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button