اہم ترینگلگت بلتستان
مرتضیٰ آباد گنش بائی پاس، عطاء آباد گریٹر واٹر سپلائی کی فزیبلٹی بڈنگ،عمر منشی ایسوسی ایٹ کامیاب
گلگت (وطین نیوز)گنش سے مرتضی آباد/حسن آباد ہنزہ بائے پاس روڈ (مرکزی ہنزہ کے لیے گریٹر واٹر سپلائی کی فزیبلٹی پبلسٹی بِڈنگ فائنل،گورنمٹ گلگت بلتستان رول 2022 کے تحت پبلسٹی بڈنگ طریقہ کار دفتری نوٹس پر گورنمنٹ کنسلٹنٹس/ ٹھیکیداروں نے بولی کے عمل میں حصہ لیا ان میں سے عمر منشی ایسوسی ایٹ کراچی گلشن سے سب سے کم ریٹ پر بولی لگائی سب سے کم تشخیص شدہ بولی دہندگان کی قیمتوں کے مطابق پی سی ون کیلیے کل لاگت 5,349,344روپے رکھی گئی ہے جبکہ ان منصوبوں کے لییپی سی ون کے لیے عمر منشی ایسوسی ایٹ نے 50000000 کی بولی لگا دی ہے۔ مالی تجاویز (03 نمبر) کے ساتھ تقابلی بیان/تشخیصی رپورٹ کو مجاز اتھارٹی کی طرف سے غور اور منظوری کے لیے مشروط کردیا کیا گیا ہے