اہم ترینگلگت بلتستان

گوپس میں AKAHکے زیر اہتمام ہاسپٹل سیفٹی سیشن کا انعقاد

غذر (وطین نیوز)آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ(AKAH) پاکستان نے گوپس میں دو روزہ ہاسپٹل سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا، جس میں اسپتال کے عملہ، ریسکیو 1122، اور کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے رضاکاروں نے شرکت کی۔

اس سیشن کا مقصد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور کوآرڈینیشن کو بہتر بنانے کے لیے ایک جامع پلان بنانا تھا۔اختتامی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر صداقت علی اور دیگر زمہ داران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اپنے خطاب میں (AKAH) آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button