اہم ترین
اینٹی کرپشن کی کاروائی ,سرکاری ادویات میڈیکل سٹوروں میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس کی ایک اور اہم کاروائی، سرکاری ادویات کو پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں میں فروخت کرنے والا منظم گروہ گرفتار
23-02-2024
ملزم نظام الدین عرف (چاچن) سٹور انچارج ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت نے غریب اور نادار مریضوں کے لیے مختص ادویات کو بازار میں فروخت کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار.
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے ملزم کے ساتھ کیپیٹل میڈیکل سٹور کے مالک عدیل اور ملزم جابرکو بھی حراست میں لے کر تحقیقات کا اغاز کر دیا
,